MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں ‘ مریم نواز

1 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں ،2018ء میں ہمارے پاس کئی حلقوں میں امیدوار نہیں تھے ،امیدوار نہ ہونے تک سے کانٹے دار مقابلے تک کا سفر بڑی کامیابی ہے۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ گزشہ سالوں میں مسلم لیگ (ن) نے اپنی ایک بھی سیٹ نہیں ہاری،حقیقت میں ہم نے پی ٹی آئی سے سیٹیں چھین لی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] چیئر مین فیض پور کلاں ملک منظور مرحوم کے صاحبزادگان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر ملک جہانگیر منظور ،ملک ذولفقار علی اپنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.