پاک فوج کےجوان پنجاب میں ضمنی انتخابات کےپولنگ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ذمہ داریاں نبھائیں گے
راولپنڈی(مسائل نیوز)16 پاک فوج کےجوان پنجاب میں ضمنی انتخابات کےپولنگ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
- Advertisement -
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق پاک فوج کے دستے پولنگ کے دوران امن و امان کی صورت حال پیدا ہونے کی صورت میں بطور کوئیک ری ایکشن فورس کے فرائض سرانجام دینگے۔