MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ترکیہ میں شوہر سمیت گرفتاری کی خبروں پرحریم شاہ کا موقف سامنے آگیا

1 315

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

استنبول (مسائل نیوز) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت ترکیہ (سابق ترکی)میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔

حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعوی کیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ کے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے۔

- Advertisement -

تاہم اب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے بتایا کہ ان سے متعلق گرفتاری کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

حریم نے بتایا کہ اپنے شوہر بلال کے ہمراہ ترکیہ میں آزاد ہوں نہ کہ زیر حراست، حریم شاہ نے کہا کہ اپنے شوہر کے ساتھ ترکیہ میں ایک خوشگوار زندگی گزاررہی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.