رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں
لاہور(مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں،جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔
- Advertisement -
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ لاہور والوں نے پرسوں صحیح فیصلہ دیا تو یہ سب دھرے رہ جائیں گے اور آرٹیکل 6 تو کیا اس کے قریب بھی بات بھی نہیں جائے گی،رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کے دکھائیں۔انہوںنے کہا کہ میرا خیال ہے انہوںنے لیوی کے ذریعے پیٹرول کی قیمت بڑھائی ہے ۔
[…] اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں جلیل شرقپوری اور میاں ریاض الدین دس […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو فتنہ […]