MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رانا ثنااللہ کیساتھ زیادتی ہوئی ان پر کیس نہیں بننا چاہئے تھا، فواد چودھری کا حیران کن بیان

3 314

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کے ساتھ زیادتی ہوئی ان پر کیس نہیں بننا چاہئے تھا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ کے اوپر کیس تحریک انصاف نے نہیں بنایا بلکہ کسی اور نے بنایا جس کے بارے میں وہ جانتے ہیں، شہریار آفریدی نے جو کیا وہ غلط تھا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے کابینہ اجلاس میں اس کیس سے متعلق سوال پوچھا تو متعلقہ افسر اٹھ کر چلا گیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اسمبلی میں واپس جانے کیلئے تیار ہے مگر شرط یہ ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی میں بڑے بڑے چول ہیں، راجہ ریاض جیسے لوگ کیسے اپوزیشن لیڈر ہو سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حقائق پر مبنی تفتیش کی، اب […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخاب یا انقلاب! کارکنان اب آخری مرحلے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.