عید الاضحٰی کی آمد سے قبل برائلر گوشت کی قیمت میں واضح کمی
لاہور(مسائل نیوز) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سی364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے موسم گرما میں 194روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔
[…] نیوز)شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ جاری رہا ۔ پرچون سطح پر فی […]