اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں طلال چوہدری
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پارٹی کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ماضی میں اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالا تھا۔انہوںنے کہاکہ اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک بیان میں اور میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس حوالے سے کہا تھا کہ مجھے نہیں پتہ کہ اسحاق ڈار وطن واپس آ رہے ہیں۔
[…] حکومت کے بدلتے ہی عدالت سے مفرور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو چوہدری پرویز الٰہی نے […]
[…] مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے عمران خان کو ”بے شرم خان”قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں […]