MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گاڑی کے کالے شیشے ہونے پر کرکٹر آصف علی کا چالان

0 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) ٹریفک پولیس نے کرکٹر آصف علی کا چالان کر دیا ۔ٹریفک پولیس کے مطابق کرکٹر آصف علی کا چالان گاڑی پر کالے شیشے ہونے کی وجہ سے کیا گیا ۔

- Advertisement -

ٹریفک پولیس نے گاڑی کے شیشوں سے کالے پیپر اتاردئیے ۔ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کر رکھی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.