اسرار محمد کھیتران کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (مسائل نیوز) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی® APRNSکے بانی صدر جی ایم جٹ،جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر ، مرکزی کابینہ محمد سہیل گنگھوہی ،قیصر محمود ڈار،رخشندہ چوہدری ،نسیم شیخ ،وقار عمران ،غلام مصطفیٰ چوہدری ،کمال عبدالجمیل،اصغر چوہدی،فیروزالدین خان ،نسیم شیخ ،حکمت یار خان،انور پاکستانی،محمد طاہر صدیقی،چوہدری آورش ندیم، اور دیگر سینٸر ممبران نے
کوئٹہ بلوچستان میں آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی® APRNS کےصوباٸی ترجمان اسرار محمد کھیتران کی والدہ محترمہ ،ڈی جی پی آر کے ڈپٹی ڈائریکٹر (ریٹائرڈ) فیض محمد کھیتران کی اہلیہ، عطاء محمد، نیک محمد، ثناء محمد، نثار محمد اور غضنفر محمد کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے، اور
دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین