MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی دوسرے ایسا نہیں کرتے، بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

0 591

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورہ انگلینڈ کی منسوخی پر کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی، دوسرے ایسا نہیں کرتے۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ایک مرتبہ پھر شدید مایوس ہوں۔انہوں نے لکھا کہ ہم نے ہمیشہ کھیل کے مفادات کو مدنظر رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن دوسرے ایسا نہیں کرتے۔کپتان نے کہا کہ پاکستان نے کرکٹ کے سفر کو جاری رکھنے کیلئے ایک لمبا سفر طے کیا ہے، اور یہ وقت کے ساتھ مزید بہتر ہوگا۔انہوں نے کہا

- Advertisement -

کہ ہم نا صرف زندہ رہیں گے بلکہ ترقی بھی کریں گے، ان شاء اللّٰہ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.