MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زارا نور عباس کی نئی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

1 849

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر ان کے مداحوں کو بھاگئیں ہیں۔

اداکارہ زارا نور عباس نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرایا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک مشرقی روپ میں روائیتی ریورات کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکارہ نے جس رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے وہ ان کی خوبصورتی کو نکھار دے رہا ہے۔

زارا نور عباس کی ان تصاویر میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں جب ان پر پڑتی دھوپ کی کرنیں ان کو مزید خوبصورت بنا رہی ہیں۔

- Advertisement -

اداکارہ کی ان تصاویر پر مداحوں نے انہیں بہت پیار دیا ہے اور زارا نور عباس کی خوبصورتی کو لاجوب قرار دیا ہے۔

زارا نور عباس صدیقی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں، 2017 میں انہوں نے اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔

زارا نور عباس واضح الفاظ میں آزاد خیالات کی حامل اداکارہ ہیں۔

زارا نور عباس مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھانجی اور اسما عباس کی بیٹی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.