MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز کی ملی نغمہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

0 252

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے ”سنتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔مریم نواز شریف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہے، اس ویڈیو میں ان کی آنکھوں سے ملک کی محبت میں جھلکتے ہوئے آنسوں ئوکو دیکھا جا سکتا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے مریم نواز کی یہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ میں لکھا کہ کسی نے دھیان نہیں دیا لیکن ملی نغمہ یہ وطن سنتے ہوئے مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.