MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز شریف کا دورہ لندن تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز)لندن میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لوگ لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر جمع ہوئے تو اس کے جواب میں مسلم لیگ ن کے کارکن بھی جمع ہوگئے جس کے بعد دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی ۔وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اس

- Advertisement -

وقت لندن میں موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کی اْس وقت نواز شریف کے ساتھ ملاقات جاری تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.