MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور تحفہ

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں ریکارڈ 55روپے اضافے سی473روپے ،زندہ برائلرمرغی کی قیمت38روپے اضافے سی326روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سی150روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

- Advertisement -

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 99روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 500روپے فی کلو تک فروخت کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.