MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھی سستا ہو گیا

1 6,608

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گھی سستا ہو گیا

وقاص عظیم: یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ مہنگائی سے تنک عوام کو ریلیف مل گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن حکام نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کی کمی کی گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔

- Advertisement -

ڈالر سستا ہو گیا عوام کیلئے خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] گھی سستا ہو گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.