MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماتھے پر بندی نہ لگانے پر کرینہ کپور ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئیں

0 415

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور کو بھی اپنے نشانے پر لے لیا اور اداکارہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور کے ماتھے پر بندی نہ لگانے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے اور اس عمل کو ہندو رسم ورواج ختم کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام اداکارہ کا بائیکاٹ کریں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بالی ووڈ اداکارہ نے جیولری کے برانڈ کیلئے ایک اشتہار میں کام کیا اور اس دوران وہ پوسٹر میں بغیر بندی کے نظر آئیں جس

- Advertisement -

پر انتہا پسند آگ بگولہ ہوگئے۔برانڈ کی مارکیٹنگ کے لیے اشتہار میں کرینہ کپور نے مختلف رنگوں کا عروسی لہنگا زیب تن کیا اور سونے کی جیولری پہنی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.