MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی تقریر کے دور ان سٹیج پراور نیچے کھڑے افراد کی ایک دوسرے پر چیزیں پھینکے کی ویڈیو وائرل

0 267

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے جلسے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں عمران خان کی تقریر کے دوران اسٹیج پر موجود لوگوں پر سٹیج سے نیچے کھڑے تحریک کے کارکن نعرے بازی کررہے ہیں اور مختلف اشیاء اٹھاکر اوپر پھینک رہے ہیں ۔ ویڈیو میں سٹیج پر کھڑے اور سٹیج سے نیچے کھڑے لوگ ایک دوسرے پر بوتلیں اور لکڑی وغیرہ پھینکتے نظر آئے ۔دریں اثناء ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوگئی جس میں دو خواتین یہ کہہ رہی ہیں جب نغمے اور گانے چل رہے تھے

- Advertisement -

تو لوگ توجہ سے نہ صرف سن رہے تھے بلکہ جلسہ گاہ میں بیٹھے تھے ۔جو نہی عمران خان کی تقریر شروع ہوئی تو لوگ جانا شروع ہوگئے کتنی بری بات ہے ؟۔ یہ اپنی لیڈر کی تقریر سننے نہیں گانے سننے آئے تھے ، لوگوں کو ایسا نہیں کر نا چاہیے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.