MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شیخ رشید نے روضہ رسولﷺ پر حاضری کی تصویر شیئر کردی

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کی مسجد نبویﷺ میں حاضری کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا ہےکہ شیخ رشید احمد نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔سابق وزیر داخلہ جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

- Advertisement -

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے

کے بعد روضہ رسُول پر حاضری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.