MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رمضان میں قائد اعظم کے بعد اب عمران خان تحریک چلارہے ہیں، فواد چوہدری

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان کی عوامی تحریک کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تحریک سے تشبیہ دیدی ہے۔فواد چوہدری کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’قائد اعظمِ محمد علی جناح کی لیڈرشپ میں تحریک پاکستان رمضان کے مہینے میں چلی تھی اور اس کے بعد حقیقی آزادی کی تحریک سابق وزیر اعظم عمران خان کی لیڈر شپ میں چل رہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 16 اپریل کو شہر قائد کراچی میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے،اس جلسے سے چیئرمین تحریک

- Advertisement -

انصاف عمران خان بھی خطاب کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.