MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اپنا تعارف کراتے ہوئے سلام کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

0 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گراؤنڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔شیئر کی گئی ویڈیو میں قومی ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹر اپنا تعارف کراتے ہوئے سلام کرنے کے بعد کہہ رہے ہیں کہ میں سسکس فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں۔محمد رضوان ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ ٹورنامنٹ شروع ہونے کا انتظار نہیں کر سکتا، جلد

- Advertisement -

آپ لوگوں کو دیکھوں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.