انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
لاہور (مسائل نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت ملکی سطح کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر 178.85 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔