MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے،عامر ڈوگر کا دعویٰ

1 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے۔ایک بیان میں عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی متعدد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے وزیر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم پرعزم ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک کو شکست فاش ہوگی۔عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ عمران خان کیساتھ ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم

- Advertisement -

عمران خان نے کل اپنی حکومت میں پہلی مرتبہ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد کا دورہ کیا جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر امور پر بات کی گئی۔

موضوعات:عامر ڈوگر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو پولیس نے الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.