MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ،تین افراد جاں بحق

0 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ائیر پورٹ روڈ پر گاڑی ٹکر سے موٹر سائیکل پرسوار محمد علی ،محمد عثمان سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

- Advertisement -

پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئیں ،مزید کارروائی جا ری ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.