MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار و گر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے

0 425

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)خضدار و گر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے، زلزلہ پیما مر کز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 4بجکر 23منٹ پر خضدار اور گر دنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.8ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی زمین میں 80کلو میٹر تھی جبکہ اسکار مرکز خضدار سے 32کلو میٹر شمال مغرب میں تھا،زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.