ڈالر 283 روپے کی حد پار کرے گا؟ جانیں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ کے تازہ کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے 70 پیسے ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 90 پیسے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 281 روپے 40 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ ریٹس؛
امریکی ڈالر: خرید 282.50، فروخت 282.70 روپے
برطانوی پاؤنڈ: خرید 380.95، فروخت 383.95 روپے
یورو: خرید 331.65، فروخت 335.15 روپے
سعودی ریال: خرید 75.55، فروخت 76.20 روپے
اماراتی درہم: خرید 76.80، فروخت 77.80 روپے
چینی یوآن: خرید 39.30، فروخت 39.70 روپے
کینیڈین ڈالر: خرید 205.40، فروخت 212.40 روپے
آسٹریلین ڈالر: خرید 185.35، فروخت 190.35 روپے
جاپانی ین: خرید 1.8762، فروخت 1.9762 روپے
انٹربینک ریٹس؛
امریکی ڈالر: خرید 280.90، فروخت 281.40 روپے
- Advertisement -
برطانوی پاؤنڈ: خرید 374.25، فروخت 374.92 روپے
یورو: خرید 326.05، فروخت 326.63 روپے
سعودی ریال: خرید 74.90، فروخت 75.03 روپے
اماراتی درہم: 75 سے 76 روپے کے درمیان متوقع)
چینی یوآن: خرید 39.41، فروخت 39.48 روپے
کینیڈین ڈالر: خرید 200.56، فروخت 200.91 روپے
آسٹریلین ڈالر: خرید 182.67، فروخت 183.00 روپے
جاپانی ین: خرید 1.8377، فروخت 1.8409 روپے
سنگاپور ڈالر: خرید 216.19، فروخت 216.57 روپے
سویڈش کرونا: خرید 29.91، فروخت 29.96 روپے
سوئس فرانک: خرید 352.91، فروخت 353.54 روپے
تجزیہ
ماہرین کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی استحکام دیکھا گیا ہے تاہم عالمی مارکیٹ میں شرحِ سود اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث آئندہ دنوں میں کرنسی ریٹس میں تبدیلی کے امکانات موجود ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ درآمدی بل اور زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال بھی آئندہ ہفتوں میں شرحِ تبادلہ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔