MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹیوٹا موٹرز کا اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) لاہور سمیت ملک بھر میں کیا موٹرز کے بعد ٹیوٹا موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق ٹیوٹا موٹرز کی بڑی گاڑیوں کی قیمت میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 80 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ مذکورہ دونوں موٹر کمپنیوں کے بعد ہنڈا اور سوزوکی کمپنیاں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.