MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہر علاقے کو میرٹ کی بنیاد پر ترقیاتی منصوبے دے رہے ہیں،ضیاءلانگو

3 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہئے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صوبے اور بلخصوص قلات کی ترقی اور خوشحالی میں خصوصی دلچسپی لے رہئے ہیں ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر داخلہ نے خالق آباد کلی یوسف زئی میں محمد جان لانگو کی طرف سے ایک پر وقار ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خالق آباد بازار

- Advertisement -

تا کوہک روڈ خالق آباد بازار تا محمود گہرام روڈ کوٹ لانگو چوک تا زرد عبداللہ روڈ کو بلیک ٹاپ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہئے اسکے علاوہ انشاءاللہ مارچ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان خالق آباد اور قلات کا دورہ کرینگے جہاں قلات کی تعمیر و ترقی کے لیے مذید ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرینگے۔صوبائی مشیر داخلہ میر ضیائاللہ لانگو نے کہ قلات کے ہر علاقے میں بلا تفریق ترقیاتی کام کیے قلات میں ترقیاتی اسکیمات کا جال بچھا دیا ہئے

حلقے کے کسی بھی علاقے کو ایک دوسرے پر فوقیت نہیں دی ہے ہر علاقے کو میرٹ کی بنیاد پر ترقیاتی منصوبے دییے ہیں۔صوبائی مشیر داخلہ نے کہا کہ صوبائی حکومت روز اول سے بے روزگاری کے خاتمے لیے کوشاں ہئے صوبے کا ایک بہت بڑا المیہ بےروزگاری ہئے جسکے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت تمام تر وسائل بروے کار لارہی ہئے اس حوالے سے صوبائی حکومت بہت جلد خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہئے تاکہ صوبے میں بے روزگاری کا مسلہ حل ہو۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیچر ڈے کو منانے کا مقصد آج کی نوجوان […]

  2. […] مسائل نیوز)وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو کا بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے پر امن انعقاد پر […]

  3. […] (مسائل نیوز) بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو امن و امان فراہم کرنا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.