MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، شدید سردی، بارش کا سلسلہ جاری، بجلی و گیس غائب

1 445

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ شہر اور گردونواح میں رات گئے سے  بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں سخت اضافہ، جبکہ بارش کی چند قطروں نے کیسکو انتظامیہ  اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے دعوں کی بھی پول کھول دی، شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی کے فیڈرز ٹرپ کر گئے، گیس پریشر نہ ہونے سے سردی میں عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب شہر اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
بارش کے باعث سردی کی شدت میں سخت اضافہ ہوا ہے۔جبکہ دوسری جانب  بارش کے باعث کویٹہ شہر کے سٹی سریاب اور دہی علاقوں کے اکثر فیڈرز ٹرپ کر گئے ہے۔جو کئی گھنٹوں تک  بجلی کی ترسیل معطل ہے۔۔۔ دوسری جانب بجلی غائب  ہونے کے ساتھ اکثر علاقوں میں گیس کی پریشر بھی نہ ہونے کی برابر ہے۔۔۔ بجلی و گیس کی عدم دستیابی کے باعث سخت سردی میں عوام کو شدید مشکلات اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہاہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.