MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس،افغان وزیر خارجہ اسلام آبادپہنچ گئے

2 307

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

- Advertisement -

وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی وزرائےخارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پراپناموقف پیش کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.