MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ن لیگی قیادت شریف نہیں ڈبل شریف ہے، گورنر سندھ

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہر دور میں ڈبل شاہ ایک نیا روپ لے کر اتا ہے، یہ لوگ شریف نہیں ڈبل شریف ہیں، ایک شریف لندن میں بیماری کے نام پر بیٹھ کر منصوبے بنا رہا ہے تو دوسرا شریف پاکستان میں حساب دینے کے بجائے ہم سے حساب مانگ رہا ہے۔گورنر ہاو¿س میں ہفتہ 18 دسمبر کو ترجمان وزارت خزانہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ن لیگی قیادت کو اڑے ہاتھوں لے لیا۔

- Advertisement -

گورنر سندھ نے کہا کہ شرف خاندان نے ملازم ن کے اکاونٹ سے منی لانڈرنگ کی، انہوں نے ملازمین سے لیکر ٹھیلے والے تک کے نام پر پیسے منتقل کیے، منی لانڈرنگ میں ان کے بیٹے بھی ان کے ساتھ ملوث ہیں، ان کے اکاو¿نٹس سے 17000 ٹرانزیکشنز پکڑی گئی ہیں۔گورنر سندھ کے مطابق جب تک کرپشن کو صاف نہ ں کرں گے تباہی ہوتی رہے گی، شرف خاندان کو سزا دلانے کیلئے جہاں تک ممکن ہوگا جائ?ں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم کو غلط راستہ دکھانا ان کا ش وہ ہے،

شر فوں کا جو دھندا ہے اسے کفرکردار تک لے کر جائنگے،اف ائی اے چالان سے پتا چلتا ہے کہ 16 ارب کی منی لانڈرنگ ہوئی، یہ لوگ ملکر ملک کو لوٹتے ہیں اور جب ان پر دباو¿ اتا ہے تو ہ اک ہوجاتے ہ ں۔عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ ایک شریف دوائی لینے لندن گئے، آج تک واپس نہیں آئے، چپڑاسی گلزار احمد کے اکاو¿نٹس سے 50 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی، یہ لوگ قوم کو چمک دکھا کر اپنا کام کر جاتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.