MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سازگار کنڈیشنز میں بابر اعظم کے اندر کا اسپنر جاگ اٹھا

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) ڈھاکا کی سازگار کنڈیشنز میں بابراعظم کے اندر کا اسپنر جاگ اٹھا کپتان نے انٹرنیشنل کیریئر میں پہلا اوور کرا دیا۔تیج الاسلام کے بیٹ کا کنارہ لینے والی گیند فیلڈر سے تھوڑا اگے نہ گرتی تو وہ وکٹ بھی حاصل کرلیتے۔بیٹنگ میں دھوم مچانے والے بابر اعظم نے کسی بھی فارمیٹ میں کبھی ایک بھی گیند نہیں کرائی تھی،

- Advertisement -

ڈھاکا ٹیسٹ میں جب ساجد خان بنگلا دیشی بیٹنگ لائن کا امتحان لے رہے تھے تو کپتان نے بھی دن کا اخری اوور کرنے کیلیے گیند سنبھالی اور نپی تلی بولنگ کی۔یاد رہے ڈومیسٹک میچز میں کبھی کبھار بولنگ کرنے والے بابر اعظم نے 21وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.