MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وہ بھارتی اداکارہ جس کے نام مداح نے اپنا گھر ان کے نام کرکے کاغدات بھجوادیئے

0 408

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز) بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ ایک بار ایک مداح نے انہیں اپنا گھر تحفے میں دے

- Advertisement -

دیا۔

چترانگدا کا کہنا تھا کہ خطرناک بات یہ تھی کہ مداح نے اپنی زمین کے قانونی دستاویزات میرے نام پر منتقل کرکے میرے ممبئی والے گھر پر بھیج دیے۔انہوں نے کہا کہ مداح کو میرے گھر کا پتا معلوم تھا اور اس بات نے مجھے خوفزدہ بھی کردیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.