MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ عبدالقدوس نے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں فوری ریلیز کرنے کا حکم جاری کر دیا

0 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس نے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں فوری ریلیز کرنے کا حکم دیدیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے محکمہ خزانہ کو مراسلہ جاری کردیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طورپر تنخواہیں ریلیز کی جائیں اس سلسلے میں حتمی منظوری کیلئے سمری طلب کرلی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.