MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میری سیاست کا محور اور مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے ،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری

2 356

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے صدر پی ٹی آئی سینٹرل بلوچستان ڈاکٹر منیر بلوچ کی قیادت میں پی ٹی آئی سینٹرل بلوچستان آفس میں چائینیز سفارتخانے کی جانب سے غریب اور مستحق خاندانوں کے لئے بیھجا گیا راشن تقسیم کیا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا یے کہ ہم چائینا سفارتخانے کا شکریہ اداکرتے ھے کہ انہوں نے ہمشیہ خیر سگالی کے جذبے سے سرشار ہوکر ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام بلاخصوص بلوچستان کے عوام کی خدمت ھے اسی تسلسل میں آج ہم یہ راشن تقسیم کر رھے ہیں میری سیا ست کا محور اور مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنی ھے تاکہ انکو بنیادی حقوق انکے دہلز پر مل سکے

- Advertisement -

اس موقع پر صدر پی ٹی آئی سینٹرل بلوچستان ڈاکٹر منیر بلوچ نے کہا کہ چائنز ایمبسی کی جانب سے غریبوں لئے خوراک پیکج دئے ہے پاک چین دوستی دنیا کے لئے مثال ہے چائنز ایمبسی کی چھوٹی سی مدد ہمارے لئے فخر کی بات ہے غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کا اصل کریڑٹ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا جاتا ھے کہ انہوں نے ہمشیہ کی طرح عوام کی خدمت کے حوالے سے جدوجہد کی اس موقع پر ترجمان پی ٹی آئی محمد آصف ترین، ڈسٹرکٹ کویٹہ جنرل سیکریٹری ملک نصیب اللہ خان بیٹنی داود پانیزئی ، حاجی باچا اور دیگر بھی موجود تھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.