MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمیشہ خیر سگالی کے جذبے سے سرشار ہوکر مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کی خدمت کی ہے ،قاسم خان سوری

2 771

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہم چائنا سفارتخانے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہمیشہ خیرسگالی کے جذبے سے سرشار ہوکر ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام بلخصوص بلوچستان کے عوام کی خدمت کی ہے اسی تسلسل میں آج ہم یہ راشن تقسیم کر رہے ہیں میری سیا ست کا محور اور مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہے تاکہ انکو بنیادی حقوق انکے دہلز پر مل سکے۔  انہوں نے کہا کہ  پاک چین دوستی دنیا کے لئے مثال ہے  چائنیز ایمبسی کی مدد ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے

- Advertisement -

ہمیشہ خیر سگالی کے جذبے سے سرشار ہوکر مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کی خدمت کی ہے ،قاسم خان سوری
ہمیشہ خیر سگالی کے جذبے سے سرشار ہوکر مشکل کی گھڑی
میں پاکستانی عوام کی خدمت کی ہے ،قاسم خان سوری

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء سردار خادم وردگ کے ہمراہ طوغی روڈ پر مستحقین اور غرباء میں چائنا سفارتخانے کے تعاون سے  دیئے گئے راشن تقسیم کرنے کے موقع پر کیا۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ہمارے شاہین ہمیشہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور پوری قوم کو ان کی جیت پر فخر ہے۔ اور کہا کہ آج بھی انشااللہ پاکستان کرکٹ ٹیم کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.