MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، وزیراعلیٰ جام کما ل کا نواب ثناء اللہ زہری سے ٹیلی فونک رابطہ

0 670

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری سے وزیر اعلی جام کمال کا ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیراعلیٰ نے تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی درخواست کی، تعاون پر انہوں نے نواب ثناء اللہ زہری کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے کی پیشکش کردی، جس پر نواب ثناء اللہ زہری نےوزیر اعلی جام کمال کی پیشکش کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ آپ نے رابطہ کرنے میں بہت تاخیر کردی ہے تحریک عدم میں ووٹنگ روز پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق فیصلہ کرونگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.