MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

20 روپے چوری کا الزام ۔۔دکاندار کا 10سالہ بچے پر تشدد۔۔آنکھ پھوڑ دی

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لودھراں میں20 روپے چوری کا الزام میں دکاندار کا 10سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، پانی کے پائپ سے پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے سعداللہ پور میں معصوم  عابد کو ظالم دکاندار غلام قادر نے چوری کا الزام لگا کر پانی کے پائپ سے ظالمانہ تشدد کیا جس سے بچے کی آنکھ، جسم کے نازک حصے شدید متاثر ہوئے،واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا،بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے  مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.