MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کترینہ کیف کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

0 922

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز)بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار جن کا نام الینا رائے ہے کافی حد تک اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت رکھتی ہیں ۔

الینا رائے کی تصاویر اور ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اکثر پریشان ہوجاتے ہیں کہ کیا یہ واقعی الینا رائے ہیں یا کترینہ کیف؟

- Advertisement -

سوشل میڈیا پر بہت سارے صارفین کی جانب سے الینا رائے کو کترینہ کیف کی کاربن کاپی قراردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پرالینا رائے کے 2 لاکھ سے زیادہ فالوورز موجود ہیں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alina Rai (@alinarai07)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.