MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے شخص کی ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی

0 547

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے کولیگ نے ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں ساتھی ڈاکٹر نے گھر کی شفٹنگ کے دوران اپنی ساتھی لیڈی ڈاکٹر کو زیادی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ نجی کمپنی کی آفیسر نریسیہ ایلیگزینڈر نے ناز ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیا سامان شفٹ کرنے کیلئے لیڈی ڈاکٹر نے اپنی ساتھی کو گھر پر بلایا ۔ شہریار نے خاتون کو موقع دیکھ کر زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا ۔ متاثرہ خاتون کوئٹہ کی رہائشی اور لیڈی ڈاکٹر بتائی جاتی ہے۔لیڈی ڈاکٹر

- Advertisement -

کے مطابق ملزم نارووال کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔متاثرہ لیڈر ڈاکٹر کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.