کامیابی پر مبارکباد
- Advertisement -
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پی ٹی آئی کے سینئیر ممبر اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سردار خادم حسین وردگ کو چیئرمین رسک اور ریکوری مینجمینٹ کیسکو بلوچستان منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ ہمیشہ کی طرح اپنی فکر و فہم ،علمی صلاحیتوں، اور جدوجہد کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کے امیدوں پر پورہ اترینگے