خلیج میںایرانی کشتیوں کی چھیڑچھاڑاشتعال انگیزی ہے،امریکی چیف آف اسٹاف
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کہاہے کہ خلیج میں ہمارے بحری جہازوں کے تک ایرانی کشتیوں کا پہنچنا اور ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اشتعال انگیز کارروائی ہے۔ ہم اپنے بحری جہازوں اور عملے کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے انخلا کے بارے میں مارک ملی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم انخلا کے بعد القاعدہ کی واپسی کے خطرات سے واقف ہیں لیکن ہم وہاں کی
- Advertisement -
صورتحال پر نظر رکھیں گے۔امریکی فوج نے پیر کے روز پیش آنے والے اس واقعے کے حوالے سے مزید بتایا کہ امریکی عسکری عملے نے وائرلیس اور لاڈ اسپیکروں کے ذریعے کئی بار خبردار کیا تاہم ایرانی پاسداران انقلاب کی بحری کشتیوں نے گشت پر مامور امریکی بحریہ اور امریکی ساحلی پولیس کے زیر انتظام جہازوں کے نزدیک مشقیں جاری رکھیں۔ ایرانی کشتیاں امریکی بحری جہازوں سے 70 میٹر سے بھی کم فاصلے پر آ گئی ت
[…] اگست یوم آزادی پر راہگیروں خواتین اور فیملیز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف اہلیان کوئٹہ کا ( آئی جی پولیس، […]