MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا

0 13

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے،وزیراعظم کامزید کہناتھا کہ سولر صارفین کا بوجھ 3کروڑ76 لاکھ سےزائد عام صارفین پر نہ پڑے،پاور ڈویژن معاملے پر جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.