MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کا ظہور بلیدی کو بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر

5 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے ظہور احمدبلیدی کو اسمبلی میں بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے 12اراکین اسمبلی کی جانب سے موصول شدہ درخواست پر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.