آغا فیض محمد کرد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
کوئٹہ(مسائل نیوز)وہ ایڈووکیٹ/ پبلک پراسکیوٹر نصیر آباد ڈویژن خالد فیض کرد اور حارث فیض کرد کے والد ، الحاج ڈاکٹر پیر محمد کرد کے بڑے بھائی، جبکہ حاجی نزیر احمد کرد، حاجی شبیر احمد کرد، تحصیلدار بابو ظریف کرد اور حاجی ضمیر کرد کے تایا،ٹکری محمد رفیق کرد کے چچا
،گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما حفیظ عیسیٰ زئی اور مدد خان بادینی کے سسر ,ملک عبدالقیوم شاہوانی ،ٹھیکیدار غلام رسول کرد،عبدالروف لہڑی، غلام فاروق شاہوانی کے ہم زلف، دوست محمد کرد سابق انڈر سیکرٹری فنانس کے بہنوئی تھے۔
فاتحہ خوانی کرد ہائوس کلی کوزباغ، شاہ جی چوک میں لی جائے گی۔