MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

‏کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)‏کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل

جعفر ایکسپریس، بولان میل، چمن پیسنجر ٹرین اور زاہدان سیکشن پر ٹرین آپریشن معطل

- Advertisement -

ریلوے حکام کے مطابق  سیکورٹی خدشات کے بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد پر روک دیا

متاثرہ مسافروں کا ٹکٹ واپس کیا جائے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.