MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کشمیری عوام پر ظلم کے باوجود عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، میر سرفراز بگٹی

0 37

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت پر خصوصی پیغام

77 سال قبل آج ہی کے دن اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا

- Advertisement -

، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے آج بھی کشمیری قوم اپنے بنیادی اور تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت سے محروم ہےبھارتی مظالم کے باعث معصوم کشمیری عوام شدید انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں،

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام پر ظلم کے باوجود عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے

 

بلوچستان کی عوام اور حکومت کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، ہر سطح پر سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.