MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، کراچی شاہراہ لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے1 بچی جاں بحق

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مستونگ(مسائل نیوز)کوئٹہ، کراچی قومی شاہراہ لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لک پاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک بچی جاں بحق ہو گیا ،بچی کی لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق بچی کی شناخت بی بی سکینہ ولد غلام محمد قوم نورزئی سے ہوئی۔مزید کارروائی مستونگ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.