MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شالکوٹ پولیس کی کاروائی ڈکیت طزمان زخمی حالت میں گرفتار لزمان کے قبضے سے چھینا گیا موٹر سائیکل

0 46

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)شالکوٹ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کچھ عرصہ قبل پراپرٹی کی دکان پر ڈکیتی کرنے والے ڈکیت طزمان کا گروہ جو کہ اسوقت لتک شاہوانی کے قریب موجود ہے جس پر شالکوٹ پولیس نے موثر حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے کاروائی کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچی تو تو طزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی کاروائی کے دوران روڈکیت طزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان فرار ہو گئے واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش اور چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.