MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں گیس دھماکے سے جھلس کر4افراد زخمی ہوگئے

0 85

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) کوئٹہ میں گیس دھماکے سے جھلس کر4افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون امام باقر محلہ میں گھرمیں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے باعث جھلس کر4افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.