MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کون سی کرنسی نے مارکیٹ کا منظر بدل دیا؟ 20 نومبر 2025 کے تازہ کرنسی ریٹس سامنے آگئے

0 53

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)ملک بھر میں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں آج معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک اور مقامی منی چینجرز کے مطابق 20 نومبر 2025 کو صبح 8 بجے تک درج ذیل ریٹس ریکارڈ کیے گئے۔

اوپن مارکیٹ ریٹس

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی جہاں ڈالر 281.65 روپے خریدا اور 281.90 روپے میں فروخت کیا گیا۔ برطانوی پاؤنڈ 381.20 خرید اور 384.20 فروخت میں دستیاب رہا، جبکہ یورو 332.35 خرید اور 335.85 فروخت میں ٹریڈ ہوا۔

دیگر اہم کرنسیوں میں؛

سعودی ریال: 75.75 قیمت خرید، 76.35 فروخت

اماراتی درہم: 76.90 قیمت خرید، 77.90 فروخت

آسٹریلین ڈالر: 185.60 قیمت خرید، 190.60 فروخت

کینیڈین ڈالر: 205.85 قیمت خرید، 212.85 فروخت

چینی یواَن: 39.25 قیمت خرید، 39.65 فروخت

جاپانی ین: 1.8773 قیمت خرید، 1.9773 فروخت

- Advertisement -

انٹر بینک ریٹس

انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر نسبتاً مستحکم رہا۔ امریکی ڈالر 280.55 روپے بینک بائنگ اور 281.05 روپے بینک سیلنگ پر ٹریڈ ہوا۔

برطانوی پاؤنڈ 368.66 خرید اور 369.31 فروخت جبکہ یورو 324.89 خرید اور 325.47 فروخت پر ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر نمایاں کرنسی؛

سعودی ریال: 74.83 قیمت خرید، 74.96 فروخت

سنگاپور ڈالر: 215.42 قیمت خرید، 215.80 فروخت

سوئس فرانک: 350.61 قیمت خرید، 351.24 فروخت

ہانگ کانگ ڈالر: 36.01 قیمت خرید، 36.08 فروخت

تھائی بھات: 8.66 خرید، قیمت 8.67 فروخت

جاپانی ین: 1.8065 قیمت خرید، 1.8097 فروخت

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باعث آئندہ دنوں میں بھی ریٹس میں معمولی تبدیلیاں متوقع ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.